اسرائیل کی حمایت میں ڈونلڈ ٹرمپ بھی سامنے آگئے

07:32 AM, 29 Dec, 2016

نیویارک: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں۔ وہ کہتے ہیں اسرائیل میرے آنے تک ڈٹے رہو 20جنوری کا دن تیزی سے قریب آرہا ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا ہے کہ اسرائیل کو بےعزت اور بےقدر کرنے کے طریقہ کار کو جاری رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل امریکا کا بہترین دوست رہا ہے لیکن اب نہیں ہے، کیونکہ پہلے خوفناک ایران معاہدہ اور اب اقوام متحدہ اسکی وجہ بنا ہے۔

مزیدخبریں