سائفر کے معاملے میں ذاتی طور پر چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس بھیج چکا ہوں،   کیس کا دوبارہ ٹرائل ہوگا  نااہلی برقرار ہے:  محسن شاہنواز را نجھا  

سائفر کے معاملے میں ذاتی طور پر چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس بھیج چکا ہوں،   کیس کا دوبارہ ٹرائل ہوگا  نااہلی برقرار ہے:  محسن شاہنواز را نجھا  

اسلام آباد : ن لیگی رہنما بیرسٹر محسن شاہنواز را نجھا کاکہنا ہےکہ انصاف سب کے لیے برابر ہونا چاہئے۔ ایک پارٹی  کے سربراہ کو تاحیات نااہل کردیاگیا۔

 بیرسٹر محسن شاہنواز را نجھا نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں  بات کرتے ہوئے کہاکہ  انصاف سب کے لیے برابر ہونا چاہئے۔ ایک پارٹی  کے سربراہ کو تاحیات نااہل کردیاگیا۔

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ  نواز شریف اکتوبر میں ضرور آئیں گے۔ان کاکہنا تھا کہ  سائفر کے معاملے میں ذاتی طور پر چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس بھیج چکا ہوں، سائفر کے معمالے پربہت بڑا جھوٹ بولاگیا۔

انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ   کیس کا دوبارہ ٹرائل ہوگا  نااہلی برقرار ہے ۔سائفر کے معاملے ہر معافی نہیں ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو پہلے روز سے معلوم تھا کیس اوپن اینڈ شٹ ہے۔

مصنف کے بارے میں