ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کا کیس، چودھری پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع 

04:38 PM, 29 Aug, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور :  احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن اور کک بیکس  کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ اور پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

نیو نیوز کے مطابق احتساب عدالت نے چودھری پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 ستمبر تک توسیع کا حکم دے دیا ہے۔ 

مزیدخبریں