ممبئی: مایہ ناز بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے نوجوان اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کر دی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ سکرپٹ کی ڈیمانڈ پر نوجوان اداکاروں کے ساتھ کام ضرور کریں گی۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کاجول نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ اگر فلم کے سکرپٹ میں نوجوان اداکار کے ساتھ کام کرنے کی ڈیمانڈ کی گئی وہ اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گی بلکہ وہ ضرور نوجوان اداکاروں کے ساتھ کام ضرور کریں گی۔
کاجول نوجوان اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار
06:10 PM, 29 Aug, 2017