گوگل کی جانب سے  آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی   پر مبنی    نیا فیچر    متعارف 

 گوگل کی جانب سے  آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی   پر مبنی    نیا فیچر    متعارف 

کیلیفورنیا:  سرچ انجن گوگل کی جانب سے  آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی   پر مبنی   فیچرسپیکنگ پریکٹس  متعارف کروا  دیا گیا ہے۔ 
 گوگل کی جانب سے سپیکنگ پریکٹس نامی فیچر کے ذریعے صارفین اپنی انگلش بولنے کی صلاحیت کو بہتر کر سکیں گے۔


 اس فیچر کے تحت صارفین سے گفتگو کے دوران استعمال ہونے والے جملوں سے متعلق ایک سوال پوچھا جاتا ہے ،جس کا جواب مخصوص الفاظ میں دینا ہوتا ہے۔ 


صارفین  مختلف الفاظ کو جملوں کا بہتر انداز  میں استعمال  بھی سیکھ سکیں گے ۔یہ فیچر  ارجنٹینا، کولمبیا، انڈونیشیا، بھارت، میکسیکو اور وینزویلا میں متعارف کرایا گیا ہے  ۔ اس کے علاوہ  لوگوں کو مختلف زبانیں بولنے یا لکھنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

مصنف کے بارے میں