پاکستانی کراٹے سٹار محمد اویس ایشین چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت گئے

پاکستانی کراٹے سٹار محمد اویس ایشین چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت گئے
کیپشن: image by facebook

لاہور : پاکستانی کراٹے سٹار محمد اویس ایشین جونیئر کراٹے چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی کراٹے سٹار محمد اویس نے 75 کلو گرام کیٹیگری میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے ۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ فنڈز کی کمی کے باعث محمد اویس کے ساتھ کوئی آفیشلز یا کوچ ان کے ساتھ نہیں تھا ۔