فلمسٹار میرا روزے داروں کیلئے دستر خوان سجائیں گی

01:09 PM, 29 Apr, 2019

لاہور :فلمسٹار میرا رمضان المبارک کے دوران افطاری کیلئے دستر خوان کا اہتمام کریں گے ۔

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ میرا نے رمضان المبارک کے دوران روزے داروں کے لئے دستر خوان سجانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

اداکارہ کراچی اورلاہور کے ساتھ ہارون آباد میں روزے داروں کے لئے دستر خوان کا اہتمام کریں گی ۔

مزیدخبریں