ممبئی : سنیل گروور نے کہاہے کہ جب سے انہوں نے دی کپل شرما شو چھوڑا ہے۔ انہوں نے یہ انکشاف کیا"میں بہت مصروف تھا، اس لئے میں نے چھوڑنے کے بعد کپل شرما شو کا کوئی قسط نہیں دیکھی ، جی ہاں، اس کے کچھ پرومو ضرور دیکھے ہیں۔ انٹرویو کے دوران جب سنیل سے پوچھا گیا کہ کیا 'دی کپل شرما شو' پر واپس کا کوئی چانس ہے؟ تو انہوں نے کہا، "اس وقت، میرے دماغ میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔
اینکر نے سنیل گروور سے سوال کیا کہ اگر کپل خود سنیل گروسے مافی مانگتے ہیں تو پھر کیاں کریں گے ؟ اس سوال کے جواب میں سنیل نے کہا، "ہم تصور میں کیوں رہ رہے ہیں، میں اکیلا ہی نہیں، بہت سے لوگ کچھ دنوں سے شو سے باہر ہیں، میں نہیں جانتا،وقت بتائے گا کہ ہم سب کہاں جائیں گے ۔
اس وقت، میرے دماغ میں ایسا کچھ بھی نہیں کہ شو میں واپس آوں،سنیل گروور
اس وقت، میرے دماغ میں ایسا کچھ بھی نہیں کہ شو میں واپس آوں،سنیل گروور
09:43 PM, 29 Apr, 2017