سچن ٹنڈولکر کی سوانح عمری پر مبنی فلم 26 مئی کو ریلیز ہو گی

02:21 PM, 29 Apr, 2017

ممبئی : بھارتی سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی سوانح عمری پر مبنی فلم سچن۔آبلین ڈریمز 26 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی اہم کاسٹ میں بھارتی سابق کرکٹرسچن ٹنڈولکر اور ان کی اہلیہ انجلی ٹنڈولکر ،وریندر سہواگ،ایم ایس دھونی اور دیگر کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شامل ہیں.

فلم کی کہانی سچن کے کیرئیر اور ذاتی زندگی کے اصل حقائق پر مبنی ہے،فلم 26 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزیدخبریں