توشہ خانہ کیس: سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس: سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی طلب کرلیا گیا

اسلام آباد : جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی  ہے۔ احتساب عدالت 3 نے سابق صدر آصف علی زرداری کو جعلی بینک اکاؤنٹس میں طلب کر لیا  ہے۔

نیو نیوز کے مطابق احتساب عدالت نمبر 3 نے توشہ خانہ کیس میں آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو بھی طلب کیا ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 24 اکتوبر کے لئیے نوٹسز جاری  کر دیے گئے ہیں۔

عدالت  نے آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو ذ اتی حیثیت میں عدالت پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

مصنف کے بارے میں