پاکستان کی انگلینڈ  کو شکست، پانچواں ٹی  20 میچ   اپنے نام کرلیا

11:24 PM, 28 Sep, 2022

لاہور :پاکستان   اور انگلینڈ    کے درمیان   پانچواں ٹی  20 میچ  میں    پاکستان نے انگلینڈ کو   پانچ رنز سے شکست دیدی ،  سات   میچوں   کی سیزیز  میں پاکستان کو تین دو   کی   برتری  حاصل ہوگئی ۔

شاہینوں  نے پہلے کھیلتے ہوئے 145 رنزبنا ئے ، محمد رضوان 63رنز بنا کر نمایاں رہے ،افتخار احمد 15، عامر جمال 10اوربابر اعظم 9 رنزبنا کر آؤٹ ہوئے 
 ما رک وووڈ  نے 3ڈیوڈ ویلی  اور سیم کرن   نے دو ، دو  کھلا ڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
 
ہدف کے تعاقب     میں   انگلینڈ   ٹیم   140 رنز بنا سکی ، انگلینڈ کی جا نب سے   کپتان   معین علی 51 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ْ 
 

مزیدخبریں