ملالہ یوسفزئی جنوبی کوریا کی ماہی گیرخواتین پر فلم بنائیں گی

06:03 PM, 28 Sep, 2022

 لندن: پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے فلمی دنیا میں قدم دے دیا ۔

ہالی وڈ کی ایک  شوبز ویب سائٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی کی پروڈکشن کمپنی ’ایکسٹرا کریکلر‘ بھارتی اسٹوڈیو کے اشتراک سے  اپیل ٹی وی پلس کے لئے دستاویزی فلم تیارکرے گی۔

 دستاویزی فلم میں  جنوبی کوریا کے ایک جزیرے کی ماہی گیرخواتین سے متعلق ہے۔ 


 

مزیدخبریں