شہری سے شرمناک حرکت پر پشتو اداکارہ گرفتار

10:02 AM, 28 Sep, 2018

پشاور : ایف آئی اے سائبر کرائم نے کاروائی کرتے ہوئے شہری کو بلیک کرنے والی پشتو سنگر اور ڈانسر گرفتار کر لیا .
تفصیلات کے مطابق پشتو سنگر منیبا شاہ نے جعلی فیس بک آئی ڈی بنائی تھی، اور وہ جعلی آئی ڈی سے لڑکیوں کی تصویریں شیر کرتی تھی، گلوکارہ منیبا شاہ پر بلیک میلنگ کا بھی الزام ہے، ذرائع کے مطابق گلوکارہ کے خلاف سائبر کرائم کے تحت ایف آئی آر درج کردی گئی .ایف آئی اے نے گلوکارہ منیبا شاہ کو انکے گھر سے گرفتار کیا،

مزیدخبریں