عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی

واشنگٹن : عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد کمی ہوئی ہے۔ اس وقت برطانوی برینٹ آئل 73 ڈالر فی بیرل پر اور امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 68 ڈالر فی بیرل پر دستیاب ہے۔

اسی طرح عالمی سطح پر گیس کی قیمت میں بھی ساڑھے 3 فیصد کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد گیس 2 ڈالر 47 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہو رہی ہے۔

مصنف کے بارے میں