ودیا بالن نے خود کودرندہ نما انسانوں سے کیسے محفوظ رکھا ،اہم راز سے پردہ اٹھ گیا

03:02 PM, 28 Oct, 2017

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے کہا کہ ان کو بھی جنسی طور پر ہراساں کر نے کی کئی بار کوشش کی گئی لیکن میں نے ہمیشہ ہر کوشش کو ناکام بنا دیا۔


بالی ووڈ ادا کارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ انھوں نے خود کو انڈسٹری میں جنسی طور پر ہراساں ہونے سے محفوظ کیا۔ایک انٹرویومیں ودیا بالن نے کہاکہ وہ ایک خوشحال گھرانے سے تھیں اس لیے وہ انڈسٹری میں ایسے شکاریوں کو واضح کر دیتی تھیں کہ وہ یہ سب برداشت نہیں کریں گی۔

مزیدخبریں