وفاقی کابینہ کا خیبرپختونخوا کی صورتحال پر غور: گورنر راج کے نفاذ پر مشاورت

وفاقی کابینہ کا خیبرپختونخوا کی صورتحال پر غور: گورنر راج کے نفاذ پر مشاورت

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں گورنر راج کے نفاذ کی تجویز پر غور کیا گیا۔

 اٹارنی جنرل اور وزیر قانون نے صوبائی حکومت کے اقدامات اور آئینی آپشنز پر بریفنگ دی، جس کے بعد کابینہ کے متعدد ارکان نے گورنر راج کی حمایت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی سمیت دیگر جماعتوں سے مشاورت کی جائے۔

مصنف کے بارے میں