سپریم کورٹ کو 'اعلیٰ عدلیہ' نہ لکھا جائے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کو 'اعلیٰ عدلیہ' نہ لکھا جائے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سورس: File

اسلام آباد:  چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے لیے ' اعلیٰ عدلیہ' لکھنے پر پابندی عائد کر دی۔ 

سپریم کورٹ میں ضمانت کے ایک مقدمے کے دوران جسٹس قاضی فائز نےسپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا۔


سپریم کورٹ نے حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئین میں سپریم کورٹ کیلئے عدلیہ کا لفظ نہیں لکھا گیا۔

حکمنامے میں مزید کہا گیا کہ سپریم کورٹ کو آئین پاکستان کے مطابق سپریم کورٹ کہا جائے۔

 سپریم کورٹ کے لیے ' اعلیٰ عدلیہ' لکھنے پر باپندی کا حکمنامہ  چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جاری کیا۔

مصنف کے بارے میں