اسلام آباد:فروغ نسیم نے وفاقی وزیر قانون کے بعد پاکستان بار کونسل کی سندھ نشست سے بھی استعفیٰ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کے استعفیٰ کے بعد یاسین آزاد کو مقرر کردیا گیا۔
پاکستان بار کونسل کی جانب سے فروغ نسیم کے استعفیٰ کے بعد یاسین آزاد کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔