اداکاری کے ساتھ گلوکاری کو بطور کریئر اپنانے پر خوشی ہے: شردھا کپور

10:51 PM, 28 Nov, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے کہا ہے کہ انہیں اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری اور موسیقی کو بھی بطور کریئر   اپنانے پر خوشی ہے۔

انہوں نے چند ہی گانے گائے ہیں جن پر وہ مداحوں کی طرف سے مثبت ردعمل پر شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ایسا محوس ہوتا ہے جیسے میں نے پہلے سے ہی موسیقی کو بھی بطور کریئر اپنایا ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ انھیں اداکاری اور موسیقی دونوں پسند ہےں اوران میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

مزیدخبریں