ارباز اور سنی لیونی پردے کے پیچھے کیا کر رہے تھے؟تصاویر لیک

01:16 PM, 28 Nov, 2017

ممبئی:معروف بھارتی اداکار ارباز خان اور سنی لیونی پردے کے پیچھے کیا کر رہے تھے۔ایسی تصاویر لیک دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز خان اور سنی لیونی آجکل اپنی آنے والی فلم "تیرا انتظار "کی پروموش میں مصروف ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فلم "تیرا انتظار"رومانوی فلم ہے جو کہ 1دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


یاد رہے کہ ارباز خان گزشتہ چندروز سے فلمی پردے سے غائب تھےاور اب اداکار فلم "تیرا انتظار" کے ذریعے فلمی دنیا میں ایک بار پھر اپنا نام بنانے کے لئے تیار ہیں۔

مزیدخبریں