ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہاہے کہ میں سوشل میڈیا سے دوررہنا پسند کرتی ہوں۔
کاجول کاانٹرویو کے دوران سوشل میڈیا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہناتھا کہ مجھے سوشل میڈیا پر لوگوں سے باتیں کرنے سے سخت کوفت ہوتی ہے۔
انہیں یہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ کیسے سوشل میڈیا لوگوں کی زندگیوں میں اس حد تک حاوی ہوگیاکہ انہیں کسی بھی چیز کا ہوش نہیں رہتا، تاہم خود انہیں سوشل میڈیا ایک حد تک پسند ہے۔
سوشل میڈیا پر باتیں کرنے سے سخت کوفت ہوتی ہے ، کاجول
01:09 AM, 28 Nov, 2017