اسلام آباد: نیو ٹی وی کی بندش پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آوٹ. تما م صحافیوں نے نیو ٹی وی کی بندش کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا . تمام صحافی قومی اسمبلی کی پریس گیلری سے واک آؤٹ کر کے لان میں جمع ہو گئے. دوسری جانب نیو نیوز کی بندش پر پارلیمنٹ ہاؤس سے بھی صحافیوں نے واک آؤٹ کیا اور نیو نیوز کی بندش کیخلاف زبردست احتجاج کیا۔
نیو نیوز کی بندش پر پارلیمنٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس سے صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آؤٹ
نیو ٹی وی کی بندش پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آوٹ. تما م صحافیوں نے نیو ٹی وی کی بندش کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا
06:27 PM, 28 Nov, 2016