ممبئی: اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ انہوں نے ہالی وڈ کی فلم ”بے واچ“ میں منفی کردار ادا کرکے بے حد انجوائے کیا۔ میں ہالی وڈ میں ولن کا روپ دھار کر انٹری دے رہی ہوں اور خوش ہوں کہ ان کا کردار اس فلم میںمنفی ہونے کے باوجود بہت نمایاں ہے اور ایکٹنگ کا مارجن بھی اس میں بہت ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ فلم میں ان کا کردار ساحلی محافظ وکٹوریا لیڈز کا ہے اور وہ ایک شیطان فطرت خاتون ہے لیکن بری ہونے کے باوجود اپنی خوبصورتی کی وجہ سے اچھی معلوم ہوگی۔
فلم ”بے واچ“ میں منفی کردار کو بے حد انجوائے کیا ، پریانکا چوپڑا
اداکارہ نے کہا کہ فلم میں ان کا کردار ساحلی محافظ وکٹوریا لیڈز کا ہے اور وہ ایک شیطان فطرت خاتون ہے
06:12 PM, 28 Nov, 2016