جہانگیرترین کے باورچی حاجی خان نے 37 ملین کے شیئرز کا کاروبار کیا

05:37 PM, 28 Nov, 2016

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے  پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہ عمران خان نے رائے ونڈجا کرتھیٹرلگایا ۔ پی ٹی آئی والے اپنے لیڈرسے بھی سوال کریں۔جس کتاب کو بطورِ ثبوت  پیش کیا اس میں گجریلہ اور لسی بنانے کی ترکیبیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے کہتے تھے کہ وزیراعظم رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔دانیال عزیز نے جہانگیر ترین کے باورچی پر بھی بڑا الزام لگا دیا انہوں نے کہا کہ جہانگیرترین کے باورچی حاجی خان نے 37 ملین کے شیئرز کا کاروبار کیا اسے بھی قوم کے سامنے لایا جائے۔جہانگیرترین کا باورچی شیئرز کا کام کرتا ہے۔

 ہم بھی عمران خان کی تلاشی کامطالبہ کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں زیرسماعت پانامامعاملےپرایک گھنٹےکابھی التواءنہیں مانگا۔عمران خان کہتے ہیں ان کے پاس زبردست مواد ہے۔کیا15نومبرتک پی ٹی آئی کےپاس پیش کرنےکیلئےکوئی ثبوت نہیں تھا۔حامد خان نے پی ٹی آئی کاکیس لڑنے سے معذرت کرلی۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی آف شورکمپنی عمران خان نے بنائی ۔عمران خان کیساتھ کھڑےہونےوالےمالی کرپشن میں ملوث ہیں۔پنجاب میں قانون کی صورتحال مثالی نہیں توکم ازکم تسلی بخش ہے۔پنجاب میں قانون کی صورتحال مثالی نہیں توکم ازکم تسلی بخش ہے۔پوری قوم کو پتا ہے کہ عمران خان کرکٹ کھیلتے تھے۔حامد خان کے پاس دلائل دینےکے لئے کچھ نہیں تھا۔عمران خان جہانگیرترین سےپوچھیں گوشوارےمیں کمپنی کاذکرکیوں نہیں کیا۔عمران خان جہانگیرترین سےپوچھیں گوشوارےمیں کمپنی کاذکرکیوں نہیں کیا۔اتنےپارسابنتےہیں آپ نےبھی توغیرقانونی طریقےسےپیسہ بھجوایا۔عمران خان اپنے خلاف مقدمات کاجواب کیوں نہیں دیتے۔

مزیدخبریں