ہیملٹن:دوسرےٹیسٹ میں نیوزی لینڈنےپاکستان کو369رنز کا ہدف دے دیا۔راس ٹیلر نے 102اور ٹام لتھم نے 80 رنز اسکور کیے۔پاکستان کے عمران خان نے دوسری اننگز میں 3 وکٹیں لیں۔وہاب ریاض اور محمد عامر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کےچوتھے روز نیوزی لینڈکی پوری ٹیم368رنزبنا کر آئوٹ ہوگئی۔پاکستان نے اپنی دوسری اننگز شروع کردی ہے۔اظہرعلی اور سمیع اسلم کی جانب سے کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز کیا گیا ہے۔
ہیملٹن:دوسرےٹیسٹ میں نیوزی لینڈکاپاکستان کو369رنز کا ہدف
10:32 AM, 28 Nov, 2016