نیو زی لینڈ کی جارحانہ بیٹنگ جاری ، تین کھلاڑی آوٹ

08:27 AM, 28 Nov, 2016

ہملٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ ،چوتھے روز کاکھیل جاری،نیوزی لینڈ کے چار کھلاڑی آوٹ ہو چکے ہیں۔ تیسری پر وکٹ پر روز ٹیلر اور ہنری نکلوس موجودتھے۔
نیوزی لینڈ کے کھلاڑی جارحانہ بیٹنگ کر رہے ہیں،روز ٹیلر نے 82گیندوں پر اپنی ففٹی مکمل کی۔

مزیدخبریں