امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سومو ریسلنگ دیکھنے جاپان پہنچ گئے

05:05 PM, 28 May, 2019

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چار روزہ دورے پر جاپان پہنچ گئے جہاں انھوں نے روایتی سومو ریسلنگ مقابلہ دیکھا ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چار روزہ دورے پر جاپان پہنچ گئے جہاں وہ روایتی سومو ریسلنگ مقابلے سے لطف اندوز ہوئے ۔

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے جاری پیغام میں انھوں نے کہا کہ جاپان میں سومو ریسلنگ کا مقابلہ دیکھتے ہوئے بہترین شام بسر کی ۔

مزیدخبریں