معروف آسٹریلوی وٹامن برانڈ بلیک مورز نے پاکستان میں بہترین فوڈ سپلیمنٹ متعارف کروادیا

معروف آسٹریلوی وٹامن برانڈ بلیک مورز نے پاکستان میں بہترین فوڈ سپلیمنٹ متعارف کروادیا
کیپشن: photo credit .. blackmores official website

لاہور :  پاکستانی عوام کا ہمیشہ سے قدرتی طریقہ علاج پر قوی اعتقاد رہا ہے۔ اس کے پیش نظر بلیک مورز(Blackmores)نے صحت قائم رکھنے کا قدرتی طریقہ کار پاکستان میں متعارف کیا ہے اور اپنی قدرتینباتاتی وٹامن\حیاتین اور غذائی سپلیمنٹ پورے ملک میں متعارف کروا رہا ہے۔

 بلیک مورز(Blackmores)آسٹریلیا کا اولین وٹامن برانڈ ہے اور لگاتار ایک عشرے سے ملک کے سب سے قابل اعتماد برانڈ کا اعزاز حاصل کر رہا ہے۔ ہماری کمپنی نے جنوب مشرقی ایشیا میں پچھلی تین دھائیوں میں بے انتہا کامیابی حاصل کی ہے اور آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، سنگاپور، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، ملائیشیا، ہانگ کانگ، چین، تائیوان، ویت نام اور کوریہ میں پزیرائی حاصل کی ہے۔

 

بلیک مورز(Blackmores) اب اپنی پچاسی سالہ قابل اعتماد تحقیقاور جدت پاکستان میں متعارف کروا رہا ہے۔ اس سلسلے میں بیس 6 (Base6)سے اشتراک کرتے ہوئے بلیک مورز (Blackmores)اپنی تیار کردہ وٹامن اور معدنی، نباتاتی اور غذائی سپلیمنٹ کو پاکستان بھر میں عوام کے لیئے پیش کر رہی ہے۔

 

بلیک مورز(Blackmores) کی کوشش ہے کہ اپنی 600 سے زائد اعلی معیار کی مصنوعات کے ذریعے پاکستانی عوام میں وٹامن اور صحت آور سپلیمنٹ کے بےشمار فوائد کی آگاہی پیدا کرے۔ بلیک مورز(Blackmores)(https://www.blackmores.pk)اور بیس6(Base6)پاکستانی صارفین کی آکاہی بہتر کرنے میں کوشاں ہیں اور اپنی مصنوعات کی دستیابی کو بلیک مورز انسٹیٹیوٹ(Blackmores Institute )(https://blackmoresinstitute.org) سے، جو کہ ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے، تقویت دے رہےہیں۔ اس کے ذریعے صارفین، ڈاکٹر حضرات اور دواخانوں کے لئے تمام ضروری معلوماتمیسر ہوں گی۔

 

بلیک مورز(Blackmores) کی فراہم کردہ چند وٹامن اور غذائی سپلیمنٹ پہلے سے ہی بڑے دواخانوں میں دستیاب ہیں اور انہیںhttps://MyVitaminStore.pkسے آن لائن بھی خریدا جا سکتا ہے۔ آسٹریلیا کا سب سے زیادہ بکنے والا فارمولا برائے حمل، حمل اور  بریسٹ فیڈنگ فارمولا بھی پاکستان میں دستیاب ہے۔ یہ فارمولہ زچہ و بچہ کی صحت مند نشو و نما کے لئے ضروری قدرتی غذائی مرکبات سے بنایا گیا ہے۔ یہ مارکیٹ میں دستیاب اپنی نوعیت کی صرف چند ایک مصنوعات  میں سے ہے۔

 

بلیک مورز ک(Blackmores)کی یہ کاوش پاکستانی تمدن اور وٹامن اور غذائی سپلیمنٹ کے جدید علوم کا ایک عمدہ امتزاج ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ غذائی معلومات اور ترقی کے ایک نئے دور کو پاکستان میں رائج کیا جائے۔