لندن: چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے قبل ہی بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر یووراج سنگھ بخار میں مبتلا ہو گئے جس کے باعث وہ پریکٹس سیشن میں حصہ نہ لے سکے۔
ذرائع کے مطابق 2 گھنٹوں کے پریکٹس سیشن کے دوران منتخب اسکواڈ کے 14 کھلاڑیوں نے فٹبال کھیلی اور دیگرسرگرمیوں میں بھی حصہ لیا۔ انگلینڈ روانگی سے قبل یوراج سنگھ کافی اچھے موڈ میں تھے مگر لندن پہنچتے ہی ان کی طبعیت خراب ہوگئی، ٹیم مینجمنٹ کو امید ہے کہ وہ 1،2 روز میں ٹھیک ہوجائیں گے۔
یووراج سنگھ بخار میں مبتلا، پریکٹس سیشن میں بھی غیر حاضر
لندن: چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے قبل ہی بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر یووراج سنگھ بخار میں مبتلا ہو گئے جس کے باعث وہ پریکٹس سیشن میں حصہ نہ لے سکے۔
12:17 AM, 28 May, 2017