وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتہ کو طلب کرلیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتہ کو طلب کرلیا

اسلام آباد:وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب کرلیاگیا ہے۔وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس  ملتوی کردیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس مسلسل تین روز سے ملتوی کیاجارہا ہے۔

    وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتہ کو طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ کو دن 12 بجے ہوگا۔