اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

04:07 PM, 28 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد :  اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پشاور اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔  اسی طرح اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

مانسہرہ اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت اور مرکز کے بارے میں ابتدائی طو رپر کچھ نہیں بتایاجاسکتا ۔ تاہم زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے لوگ خوفزدہ ہوگئے۔

مزیدخبریں