اسلام آباد:حکومت نے پاکستان مسلم لیگ ق کے بعد ایم کیو ایم کو بھی بڑی پیشکش کر دی،حکومت کا معاہدے کے تحت ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے کا فیصلہ کر لیا ۔
حکومت کا ایم کیو ایم کو بحری امور کی وزارت دینے کا فیصلہ کر لیا ،دوسری خبر کے مطابق 10 کے قریب منحرف ارکان نے بھی واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
فیصل جاوید نے خبر دیتے ہوئے کہا کہ 8 کے قریب ارکان نے تحریک انصاف سے رابطہ کر لیا ہے کیونکہ انہیں اپنے حلقے کی طرف سے بہت پریشر تھا ۔