عمران خان کو  اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا، اہم ترین وفاقی وزیر نے استعفیٰ دیدیا

05:58 PM, 28 Mar, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ نے وفاقی کابینہ سے استعفی دے دیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق طارق بشیر چیمہ ق لیگ کے کوٹے پر وزیر ہاؤسنگ تھے انہوں نے آج کابینہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ 

طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف ووٹ دوں گا۔کچھ دیر بعد تفصیلی بیان جاری کروں گا۔ 

مزیدخبریں