جعلی اکاﺅنٹس کیس،عدالت نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلی

01:08 PM, 28 Mar, 2019

اسلام آباد:جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضمانت منظور کرلی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو رکنی بینچ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے فریال تالپور کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔درخواست میں نیب سے تمام انکوائریز کی فہرست فراہم کرنے کی بھی استدعا کی گئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں دس لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔

مزیدخبریں