بچیوں سے زیادتی کرنیوالا درندہ پکڑا گیا

بچیوں سے زیادتی کرنیوالا درندہ پکڑا گیا

09:37 PM, 28 Mar, 2017

کراچی : کراچی میں پولیس نے بچیوں سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم اسکول کی بچیوں کو چیز کے بہانے اغوا کرتا تھا، ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے۔

 کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں کارروائی کے دوران بچیوں سے زیادتی کرنے والا درندہ پکڑا گیا، ملزم اسکول کی بچیوں کو چیز کے بہانے اغواء کرتا تھا، 2 بچیوں نے شناخت کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا، اس کا کہنا ہے کہ میں نے جرم کیا، معافی چاہتا ہوں۔

مزیدخبریں