اکشے کمار نئی آنے والی فلم ’’2.0‘‘ میں 12 اور رجنی کانت 5 مختلف روپ میں نظر آئیں گے

نئی فلم میں اکشے اوررجنی کانت کتنے روپ میں نظر آئیں گے ؟

08:25 PM, 28 Mar, 2017

ممبئی:  اکشے کماراپنی  نئی آنے والی فلم ’’2.0‘‘ میں 12 اور رجنی کانت 5 مختلف روپ میں نظر آئیں گے۔بالی ووڈ  میں لیجنڈری اداکار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم ’’2.0‘‘سب سے زیادہ بجٹ کے ساتھ بنائی جانے والی سائنس فکشن فلم ہے ۔

فلم  میں دونوں اداکاروں کےالگ الگ  روپ ہیں جنکو بے حد پسند کیا گیا ہے۔

 فلم ’’2.0‘‘ میں اکشے کمارایک یا 2 نہیں بلکہ 12 مختلف اقسام کے روپ میں نظر آئیں گے ، جس میں خوفناک اور سائنس دان کا روپ بھی شامل ہے جب کہ فلم میں رجنی کانت بھی 5 الگ انداز میں نظر آئیں گے اور اس طرح یہ دونوں اداکاروں کی کئی روپ بدلنے والی یہ پہلی فلم ہے۔

مزیدخبریں