آپریشن ردالفساد ہمارے ملک میں دیرپا امن و استحکام لائے گا ، قمر جاوید باجوہ

05:04 PM, 28 Mar, 2017

بہاولپور : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا۔ جہاں پر  آرمی چیف کو آپریشنل تیاریوں،داخلی سیکیورٹی آپریشنزپربریفنگ دی گئی ۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ کے تجربے نے ہماری فوج کو سخت جان بنادیا .اس جنگ کے تجربے نے ہمارے فوجیوں کو روایتی جنگ کیلیے بہتر تیار کیا. آرمی چیف نے آپریشن درالفساد کے دیر پا فوائد بھی بیان کیے ۔ انہوں نے کہا آپریشن ردالفساد ہمارے ملک میں دیرپا امن و استحکام لائے گا .سیکیورٹی آپریشنز کے دوران قربانیاں دینے والے افسروں کو سراہتے ہیں. 

مزیدخبریں