لاہور: پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ق کو انتخابی الائنس بنانے کی پیش کردی

01:06 PM, 28 Mar, 2017

نیوویب ڈیسک

لاہور: پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ق کو انتخابی الائنس بنانے کی پیش کردی۔ کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے آئندہ انتخابات مل کر لڑنے کی پیشکش کی ہے، انہوں نے کہا کہ چودھری شجاعت نے سب سے پہلے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی بات کی تھی ۔تاہم پارٹی اجلاس میں پیپلزپارٹی کی اس پیشکش پر مشاورت کرینگے۔ انکا کہنا تھا کہ ہم بھی یہ چاہتے ہیں مسلم لیگ ن کے خلاف اپوزیشن جماعتیں انتخابی الائنس بنائے۔ انہوں نے کہا کہ چودھری شجاعت نے سب سے پہلے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی بات کی تھی۔

مزیدخبریں