سابق وزیر اعظم نوازشریف کے کزن انتقال کرگئے

01:41 PM, 28 Jun, 2021

لاہور (نیو نیوز)معروف صنعت کار میاں طارق شفیع انتقال کر  گے۔ میاں طارق شفیع سابق وزیراعظم نوازشریف کے کزن تھے۔ 

ترجمان مسلم لیگ ن کے مطابق میاں طارق شفیع  کودل کا دورہ پڑا جس سے وہ جانبر نہ ہوسکے۔ میاں طارق شفیع سینئر لیگی رہنما سہیل ضیا بٹ کے بہنوئی تھے۔

مزیدخبریں