لاہور (نیو نیوز)معروف صنعت کار میاں طارق شفیع انتقال کر گے۔ میاں طارق شفیع سابق وزیراعظم نوازشریف کے کزن تھے۔
ترجمان مسلم لیگ ن کے مطابق میاں طارق شفیع کودل کا دورہ پڑا جس سے وہ جانبر نہ ہوسکے۔ میاں طارق شفیع سینئر لیگی رہنما سہیل ضیا بٹ کے بہنوئی تھے۔