چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کامعاملہ :سابق صدرنے اپوزیشن جماعتوں کی پارٹی پوزیشن طلب کر لی

07:03 PM, 28 Jun, 2019

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کامعاملہ سابق آصف زرداری نےسینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی پارٹی پوزیشن طلب کرلی۔

 

تفصیلات کے مطابق ، سابق صدر آصف زرداری کی زیرصدارت پیپلز پارٹی کا مشاورتی اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےچیمبرمیں ہوا جس میں سلیم مانڈوی والا،راجہ پرویزاشرف،شیری رحمان،نیئربخاری اوردیگررہنمااجلاس میں شریک ہوئے ۔

ذرائع نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کامعاملہ سابق آصف زرداری نےسینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی پارٹی پوزیشن طلب کرلی۔ پارٹی رہنماؤں کی آصف زرداری کوپارٹی پوزیشن سےمتعلق بریفنگ دی گئی۔  

مزیدخبریں