ممبئی:ارباز خان سے طلاق لینے کے بعد اگرچہ ملائیکااروڑا نے عمر میں اپنے سے گیارہ سال چھوٹے ارجن کپور کے تعلقات قائم کر لیے ہیں تو دوسری جانب ارباز خان نے بھی ملائیکا کو طلاق دینے کے بعد برطانوی ماڈل سے تعلقات کا اعتراف کرلیا ہے-
ارباز خان اپنے ایک انٹرویو میں اعتراف کرچکے ہیں کہ وہ ملائیکا سے طلاق لینے کے بعد 29 سالہ اطالوی ماڈل جیورجیا ایڈریانی کے ساتھ تعلق میں ہیں۔ارباز خان کی گرل فرینڈ جیورجیا ان سے عمر میں 22 سال چھوٹی ہیں۔