ممبئی:کینسر کے مرض سے لڑنے والے بالی ووڈ کے نامور اداکار عرفان خان انوکھے سفر پر نکل پڑے۔
یہ بھی پڑھیں:مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز 5 سال کے لئے نااہل
ان کی نئی فلم ’کارواں ‘ایک نئے سفر کی کتھا سنارہی ہے ،فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔فلم ’کارواں ‘کے ٹریلر میں عرفان خان کی اداکاری بے ساختہ اور قابل داد ہے ۔فلم موضوع کے اعتبار سے بھی جاندار ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:عدالت نے 24 بیویاں رکھنے والے شخص کو 6 ماہ کی سزا سُنا دی
فلم کی کہانی تین لوگوں کے گرد گھوم رہی ہے جو گمشدہ لاشوں کے سفر پر نکلے ہیں۔عرفان خان کی ’کاررواں‘ 3 اگست کو ریلیز کی جائے گی ۔یوٹیوب اسٹار متھلا پالکرکی یہ ڈیبیومووی ہے،نیو رو اینڈوکرائن میں مبتلا عرفان خان کی بیماری کے بعد یہ پہلی فلم ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں