ایتھوپیا میں کشتی الٹنے   سے 19 افراد ہلاک

ایتھوپیا میں کشتی الٹنے   سے 19 افراد ہلاک

ایتھوپیا:ایتھوپیا میں کشتی الٹنے   سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایتھوپیا کے شمالی امہارا علاقے میں ایک دریا میں کشتی الٹنے باعث 19 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 اے ایم سی نے ایک مقامی منتظم کے حوالے سے بتایا کہ حادثے کے بعد ایک بچے سمیت 7 افراد کو مشکلوں سے بچالیا گیا ہے۔حکام نے بتایا کہ ہفتے کو ہونے والے حادثے کے وقت جہاز میں 26 افراد سوار تھے۔

اے ایم سی  کاکہنا ہےکہ   اب تک صرف 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ ریسکیو کیے گئے لوگوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں