اسلامیہ یونیورسٹی  کا  واقعہ افسوس ناک ،انارکی نہیں پھیلنی چاہیے،واقعات کی روک تھا م ضروری :شاہ محمود 

06:15 PM, 28 Jul, 2023

نیوویب ڈیسک

 ملتان: پاکستان تحریک انصاف کےرہنما شاہ محمود قریشی کاکہنا ہےکہ  آج صبح سے ملتان کی مختلف کانفرنسز کا حصہ ہوں  ۔

شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج صبح سے ملتان کی مختلف کانفرنسز کا حصہ ہوں  ۔ سکیورٹی کے انتظامات پر اطمینان ہوا۔

تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی  نے کہاکہ اسلامیہ یونیورسٹی میں ہونےوالا واقعہ افسوس ناک ہے۔ملک میں انارکی نہیں پھیلنی چاہیے۔ایسے واقعات کی روک تھا م ضروری ہے۔

مزیدخبریں