کراچی : پاکستان تحریک انصاف کےرہنما اور سندھ میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو عدالت نے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق عدالت نے حلیم عادل شیخ کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
04:32 PM, 28 Jul, 2022