اسلام آباد : پاناما فیصلے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 3 بجے پریس کانفرنس کرینگے۔پانامافیصلے کے بعد عمران خان کے زیر صدارت بنی گالہ میں اجلاس ہوا جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں مشاورت کی گئی۔
اجلاس میں شاہ محمود قریشی جہانگیر ترین چودھری سرورفواد چودھری بابراعوان، اسد عمر اورد یگر رہنما شریک ہوئے۔