کراچی : پاناما کیس کے فیصلے سے پہلے اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی رجحان دیکھا گیا ۔100 انڈیکس 900 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔ایک موقع پر انڈیکس ایک ہزار سے بھی زائد پوائنٹس گر گیا تھا.آج پی ایس ایکس میں پہلے ایک گھنٹے کے دوران مجموعی طور پر 10,453,480 حصص کا کاروبار ہوا جن کی مالیت 81 کروڑ 39 لاکھ 54 ہزار 652 روپے رہا۔ اسی وقفے میں پی ایس ایکس انڈیکس زیادہ سے زیادہ 45905.76 اور کم سے کم 44757.16 پر رہا۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں