پاکستان :مریم نواز پاکستان پہنچ گئیں۔
مریم نواز پی آئی اے کی پرواز پی کے 264 کے ذریعے لاہور پہنچیں ،لاہور ائیر پورٹ پر جہاز کے لینڈ کرتے ہی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر میں اپنے پیغام میں لکھا کیا " پاک سر زمین شاد باد" .
پاک سر زمین شاد باد 🇵🇰 💚
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) January 28, 2023
مریم نواز کے پرتپاک استقبال پارٹی کی جانب سے بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں ،ائیر پورٹ پر پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد موجود ہے۔