تاریخ میں پہلی بار سونے کی فی تولہ قیمت دولاکھ سے بھی تجاوز کر گئی

01:21 PM, 28 Jan, 2023

کراچی :   سونے کی قیمت میں 7000 روپے ہوگیا ،جس کے بعد   فی تولہ  دو لکھ دو ہزار پانچ سو روپے تک جا پہنچا ۔ 

سونا خریدنا  عوام کیلئےخواب بن  گیا ، تاجروں نے  سونے کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ڈالر کی قدر میں اضافے  کو قرار دیا  ہے ۔

 تاجروں کے مطابق رواں  ماہ سونے کی قیمت میں 26000 روپے کا اضافہ ہواہے ۔10گرام سونے کی قیمت بھی ایک لاکھ تہتر  ہزار چھ سو روپے تک جا پہنچی  ہے ۔

 عالمی منڈی میں جمعہ کے روز سونے  کی  ٹریڈنگ  1 ہزار  956  ڈالر فی اونس  پر جاری رہی ۔ 

مزیدخبریں